اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، عثمان بزدار آج بھی نیب پیش نہ ہوئے

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب کے روبرو پیش ہونے سے معذرت کرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ نے نمائندے کے ذریعے تحریری طور پر آج نیب پیش ہونے سے معذرت کی ہے، تحریری معذرت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے نیب پیش نہیں ہو سکتا۔

عثمان بزدار نے نیب کی جانب سے دیے گئے 30 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ کا جواب بھی اپنے نمائندے ذریعے نیب کو پیش کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو آج 14 ویں مرتبہ طلب کیا تھا جبکہ سردار عثمان بزدار اب تک صرف 2 مرتبہ نیب لاہور کے روبرو پیش ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے