اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عید کی تعطیلات کے باوجود روئی کی مارکیٹس کریش کر گئیں

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک) عید کی تعطیلات کے باوجود ملک میں روئی کی مارکیٹس کریش کر گئیں۔

کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ  صرف دو روز کے دوران روئی کی قیمتوں میں 1500 سے دو ہزار روپے فی من تک  کمی ریکارڈ ہوئی ہے، تعطیلات کے بعد سندھ میں روئی کی قیمتیں 16300 جبکہ پنجاب میں 16800 روپے فی من تک گر گئیں۔

چیئرمین  نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ٹیکسٹائل ملز کے لئے سبسڈائزڈ بجلی اور گیس کے نرخوں کی معطلی سے پھٹی کے نرخ کم ہو رہے ہیں۔ مارک اپ کی شرح اور بجلی، گیس  اور ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ روئی کی قیمتوں میں مندی کی بڑی وجہ ہے۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم نے ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں بھی ریکارڈ کمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہڈالر کی قدر میں متوقع کمی کی وجہ سے روئی کی قیمتوں میں مزیدکمی کے خدشات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے