اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی برآمدات بڑھنے لگیں، تجارتی خسارہ 63 فیصد کم ہو گیا

04 Jul 2023
04 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی برآمدات بڑھنے لگیں جب کہ تجارتی خسارے میں 63 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

ملکی برآمدات بڑھنا شروع ہوگئیں، ماہ جون کے دوران برآمدات 8 فیصد اضافہ کے ساتھ دو ارب 37کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ اسی عرصے کے دوران ملکی درآمدات تین فیصد کمی کے ساتھ4  ارب 18کروڑ ڈالر رہیں، اس طرح جون میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 15فیصد کمی واقع ہوئی۔

جون میں تجارتی خسارہ 1.81ارب ڈالر رہا، سالانہ بنیادوں پر ملکی برآمدات میں 19 فیصد  جبکہ درآمدات میں 47 فیصد اور تجارتی خسارے میں 63 فیصد کمی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے