اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے ڈیل کے اثرات سونے پر بھی جاپڑے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔

 

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافہ کیساتھ 1912 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8 ہزار 800 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 544 روپے کی غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 اور دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 641 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کمی کے ساتھ 2500 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 42.87 روپے کی کمی کیساتھ 2143.34 روپے کی سطح پر آگئی۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے