اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں بہتری، مہنگائی کی شرح 29 فیصد پر آگئی: اسحاق ڈار

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 270 سے 272 روپے تک آگئی ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آ رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسحاق ڈار نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے دن 2334 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، مئی کے مقابلے میں جون میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد تک آگئی، یہ شرح مئی 2023 میں 38 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت معیشت کی بہتری کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے جس کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے