اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران پنجاب حکومت نے منصوبوں کی تکمیل کیلئے ایل ڈی اے کے اہداف مقرر کر دئیے

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) آئندہ مالی سال 24-2023 کا آغاز ہوتے ہی نگران پنجاب حکومت نے جاری منصوبوں کی تکمیل کیلئے ایل ڈی اے کے اہداف مقرر کر دئیے۔

ٹھیکوں میں شفافیت پیدا کرنے کے لئے ای کنسٹرکشن سروس پورٹل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پورٹل کے لئے 29 کروڑ 15 لاکھ روپے کا تخمینہ لگایا گیا۔ پورٹل کی تیاری کے لیے رواں مالی سال 11 کروڑ 17 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ خواجہ احمد حسان روڈ کی مرمت و بحالی، بہار شاہ روڈ کی مرمت اور بحالی منصوبے کا ہدف بھی دے دیا گیا۔ دونوں منصوبوں کے لئے بالترتیب 5 کروڑ اور 13 کروڑ 6 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔

2017ء میں دیئے گئے لاہور ڈویلپمنٹ پیکیج کو اس مالی سال میں مکمل کیا جائے گا۔ 2023-24 کے مالی سال میں لاہور ڈویلپمنٹ پیکیج کے منصوبوں کو مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔ سپورٹس کمپلیکس رکھ شاہدرہ، سبزہ زار، سنگھ پورہ، چائنہ سکیم کو مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا۔ سپورٹس کمپلیکس ٹاؤن شپ، کینال بینک، کاہنہ ،این اے 119 اور 120 کو مکمل کیا جائے گا۔

ایل ڈی اے نے اہداف کی تکمیل کے لئے ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز کے اجراء کی استدعا کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے