اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جی سی یونیورسٹی میں نئی انڈر گریجویٹ پالیسی نافذ کر دی گئی

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) میں نئی انڈر گریجویٹ پالیسی نافذ کر دی گئی۔

نئی انڈر گریجویٹ پالیسی اگلے سمسٹر سے نافذ کی جائے گی۔ پالیسی کے مطابق تمام طلبا کیلئے جنرل ایجوکیشن کورسز پڑھنا لازمی ہو گا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ طلبا دو سال کی تعلیم کے بعد ایسوسی ایٹ ڈگری حاصل کر سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی یونیورسٹی میں ڈبل میجر پالیسی بھی نافذ ہو گئی۔

وائس چانسلر کا مزید کہنا تھا کہ پالیسی سے طلبا کو دو مختلف مضامین میں ڈگری حاصل کرنے کا موقع ملے گا اور اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کرنے کیلئے شعبوں کے سربراہان کو ذمہ داری سونپی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے