اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب کی مویشی منڈیوں میں 7 لاکھ 62 ہزار جانور فروخت ہوئے

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب کیٹل مارکیٹ کے زیر انتظام مویشی منڈیوں میں 7 لاکھ 62 ہزار جانور فروخت ہوئے۔

کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی نے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق پنجاب کی 118 مویشی منڈیوں میں 7 لاکھ 62 ہزار جانور فروخت ہوئے۔ لاہور کی 4 مویشی منڈیوں   میں 1 لاکھ 86 ہزار جانور فروخت ہوئے، ملتان ڈویژن کی 15 مویشی منڈیوں میں1 لاکھ 26 ہزار جانور فروخت ہوئے۔ ڈی جی خان کی 22 مویشی منڈیوں   میں1 لاکھ 3 ہزار چھوٹے بڑے جانور فروخت ہوئے۔ فیصل آباد کی 15 مویشی منڈیوں میں 1 لاکھ 53 ہزار 967 جانوروں کی خریدوفروخت ہوئی۔ ساہیوال میں قائم 17 مویشی منڈیوں میں 78 ہزار 974 جانور فروخت ہوئے۔

اعدادوشمار کے مطابق بہاولپور کی 19 مویشی منڈیوں  میں 59 ہزار جانور فروخت ہوئے۔ سرگودھا کی 14 مویشی منڈیوں  میں 36 ہزار 180 جانور فروخت کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے