اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف معاہدہ: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات امریکی کرنسی کی قدر پر بھی پڑنے لگے۔

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 284 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔

ادھر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف سے معاہدے کے زبردست نتائج دیکھنے میں آئے ہیں جہاں 100 انڈیکس ریکارڈ اضافے کے ساتھ تاریخی بلندیوں پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے