اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شہر کی چمڑہ منڈی کے کاروبار میں تیزی آ گئی

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(لاہور نیوز) عید گزرنے کے بعد چمڑے کے کاروبار میں تیزی آگئی، شہر کی چمڑہ منڈی میں قربانی کے جانوروں کی کھالیں بیچنے کے لئے لائی جا رہی ہیں۔

مارکیٹ میں گائے اور بیل  کی کھال کا ریٹ 2500 روپے مقرر کیا گیا ہے، بھینس اور کٹے کی کھال 1500 روپے  اور اونٹ کی کھال 500 روپے میں فروخت ہور ہی ہے جبکہ بکرے کی کھال 450 روپے، دنبے اور چھترے کی کھال کا ریٹ 100روپے متعین کیا گیا ہے۔

چمڑہ منڈی کے نائب صدر حاجی نصیر نے بتایا ہے کہ اس سال قربانی کی تعداد میں اضافہ ہوا، مارکیٹ میں چھوٹے جانوروں کی کھالیں زیادہ لائی گئی ہیں، لوگ قربانی کے بعد گوشت تقسیم کرکے کھال یہاں لاتے ہیں، کھال گلنے کا عمل تیزی سے شروع ہوجاتا ہے، اس کا پراسیس جلد از جلد کرنا لازمی ہے۔

ادھر بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ گرم موسم اور کھال کو محفوظ بنانے کے عمل میں تاخیر کوالٹی پر شدید اثرانداز ہوتی ہے، چمڑہ منڈی میں  قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو نمک لگا کر محفوظ بنایا جاتا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے