اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند

29 Jun 2023
29 Jun 2023

(ویب ڈیسک ) پاک افغان بارڈر باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند رہے گا۔

 اسسٹنٹ کمشنر چمن عبد السلام کے مطابق عید الاضحٰی پر باب دوستی پیدل آمدورفت کیلئےکُھلا رہےگا۔

باب دوستی یکم جولائی تک صبح 9 تاشام 5 بجے کھلا رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے