اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدور کو ہر ممکن حد تک ریلیف دیا: وزیر اعظم

28 Jun 2023
28 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپنی تمام تر توانائیاں عوامی ریلیف پر صرف کر رہی ہے، ہم نے بجٹ میں بھی تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدور کو جس قدر ہو سکا ریلیف دیا ہے۔

اپنے عید پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم اور تمام عالمِ اسلام کو حج اور عید کی مبارکباد، اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، مساوات، تزکیہِ نفس اور دل و جذبات کی طہارت اس عظیم قربانی کے ثمرات ہیں، ایسے لوگوں کو ضرور یاد رکھیں جو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بے گھر ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مجھے بھرپور احساس ہے پاکستان اس وقت مہنگائی کی زد میں ہے، مہنگائی زیادہ تر بیرونی عوامل سے پیدا شدہ افراطِ زر اور کساد بازاری کے اثرات کی بدولت ہے، اللہ تعالیٰ پورے عالمِ اسلام کو امن و سلامتی اور ترقی کا گہوارہ بنائے، کشمیر اور فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں کی مشکلات و پریشانیوں کو ختم کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے