اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان مسلم لیگ ق کی بیرون ملک تنظیم سازی، ن لیگی ڈاکٹر شوکت علی پارٹی میں شامل

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے بیرون ملک تنظیم سازی کا سلسلہ جاری ہے، اہم سیاسی رہنما ڈاکٹر شوکت علی ق لیگ میں شامل ہو گئے۔

یوکے سے معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر شوکت علی نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی، ڈاکٹر شوکت علی کی صدر پاکستان مسلم لیگ و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ملاقات بھی ہوئی۔میٹنگ میں پارٹی کے چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور اور سیکرٹری جنرل پنجاب چودھری شافع حسین بھی موجود تھے، چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چودھری سرور نے ڈاکٹر شوکت علی کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے ڈاکٹر شوکت علی کو یوکے کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا، ڈاکٹر شوکت علی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، ڈاکٹر شوکت علی عرصہ دراز سے مسلم لیگ ن کے ساتھ منسلک تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے