اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارت میں پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود عاطف اسلم ہمسایہ ملک میں آواز کاجادو جگائیں گے

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی فلم کے لیے گانا ریکارڈ کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کی فلموں کی مشہور ہیروئن سونم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی فلم ’ کیری آن جٹا 3 ‘ میں شامل عاطف اسلم کے گانے کی جھلک شئیر کی۔عاطف اسلم نے بھی اپنے انسٹا گرام پر گانے ’ ساڈا برا حال‘ کی ریکارڈنگ کے مناظر شیئر کیے۔ ہیپی رائے کوٹی کے لکھے گئے رومینٹک گانے کو عاطف اسلم نے اپنے مخصوص خوبصورت انداز میں گایا ہے۔

 

دوسری جانب عاطف اسلم کے مداحوں کی جانب سے نئے گانے کی ریلیز پر خوشی کا اظہار کیا اور اسے بڑا تحفہ قرار دیا۔سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ ’ برا حال‘ ٹرینڈ کررہا ہے۔ سونم باجوہ کی فلم  29 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے