اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یاسر حسین کا ٹائٹن حادثے سے متعلق مذاق،اداکار کو عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکار یاسر حسین کو ٹائٹن حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر مذاق کرنے کی وجہ سے عوام نے تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائٹن آبدوز کے حالیہ حادثے کے متاثرین کے بارے میں اداکار یاسر کے تبصروں کو سوشل میڈیا صارفین نے بےہودہ مذاق کے طور پر لیا ہے۔یاسر نے انسٹاگرام پر اس سے متعلق 2 پوسٹ شیئر کیں جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز سے ’درخواست‘ کی کہ وہ اسے ٹائٹن جیسی مہم پر جانے کیلئے کبھی نہ کہے۔

مذکورہ بالا تبصروں کو صارفین نے غیر حساس قرار دیا ہے اور اس پر ردعمل دیتے ہوئے صارفین کا کہنا تھا کہ ہمارے اداکاروں کو سیکھنے کی ضرورت ہے کہ سوشل میڈیا پر بات کس طرح کرنی چاہیے۔ایک صارف  کا کہنا تھا کہ انہیں شرم آنی چاہیے یہ کسی کے غم کو مذاق کا ذریعہ بنارہے ہیں،جہالت اور گھٹیا پن ہے۔ آپ خود ایک باپ ہوتے ہوئے ایسی باتیں کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹائٹن ایک آبدوز تھی جو زیر سمندر ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کے لیے 5 افراد لے گئی تھی، تاہم  دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جس میں 2 پاکستانی باپ اور بیٹا بھی شامل تھے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے