اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہور نیوز) شہر میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ۔ بادامی باغ، سبزی منڈی بھی بارش کے پانی میں ڈوب گئی۔

شہر میں موسلادھار بارش نے ہر طرف پانی ہی پانی کر دیا۔ بادامی باغ سبزی منڈی ندی نالے کا منظر پیش کرنے لگی۔ سبزی منڈی میں کئی کئی فٹ بارش کا پانی جمع ہو گیا۔ گندگی اور بارش کے پانی نے خریداروں اور آڑھتیوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ سبزی منڈی کی صورتحال انتظامیہ کی نظروں سے مسلسل اوجھل ہے۔ بارش کے پانی، کیچڑ اور سبزیوں کی باقیات نے ماحول تعفن زدہ کر دیا۔ شہری سبزیوں کے ساتھ بیماریاں بھی گھروں کو  لے جانے لگے۔

شہری کہتے ہیں حکومت نے بادامی باغ سبزی منڈی کو یکسر نظرانداز کر دیا۔ ہلکی سی بارش بھی ہو جائے تو سیوریج سسٹم بند ہو جاتا ہے۔

بادامی باغ سبزی منڈی میں بارش کا پانی جمع ہونے سے آڑھتی مین روڈ پر سبزیاں رکھ کر فروخت کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے