اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یوای ٹی کے نٸے قاٸمقام واٸس چانسلر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہور نیوز) یوای ٹی کے نٸے قاٸمقام واٸس چانسلر ڈاکٹر حبیب الرحمن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یوای ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر شعیب نے مبارک باد دی۔

ڈاٸریکٹر کوآرڈینیشن پنجاب ہاٸیر ایجوکیشن ڈاکٹر تنویر قاسم نے نٸے واٸس چانسلر کو عہدہ سنبھالنے پر پھول پیش کیے اور مبارک باد دی۔

اس موقع پر ڈاکٹر تنویر قاسم کا کہنا تھا امید ہے کہ ڈاکٹر حبیب الرحمن کی قیادت میں یو ای ٹی کو میرٹ اور شفافیت سے چلایا جائے گا۔ اعلی تعلیم کے لیے یونیورسٹیز کے مساٸل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔

ڈاکٹر حبیب الرحمن کا کہنا تھا یو ای ٹی کی ترقی اور ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کریں گے۔

یاد رہے ڈاکٹر حبیب الرحمن یو ای ٹی کے پروواٸس چانسلر اور فیکلٹی آف سول انجیئنرنگ کے ڈین کے عہدے پر فاٸز ہیں۔ انہوں نے واٸس چانسلر منصور سرور کے چار سالہ ٹینور کے خاتمے پر قاٸمقام واٸس چانسلر کا چارج سنبھالا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے