اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہورنیوز) یونیورسٹی کے وفد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کی۔

تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد کی سربراہی میں یونیورسٹی لاہور کے طلباء و طالبات اور فیکلٹی ممبران نے جناح ہاؤس لاہور کے دورہ کے موقع پر 9 مئی کو ہونے والی انارکی، قومی پرچم کی بے حرمتی اور دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا۔

اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ بابائے قوم کا گھر قومی اثاثہ تھا، مشتعل ہجوم کی جانب سے کی جانے والی شرپسندی اور تخریب کاری قابلِ مذمت ہے، توڑ پھوڑ کرنے والوں کو بتلانا چاہتے ہیں کہ ہم اپنے اداروں اور پاکستان کے ساتھ ہیں۔

وفد نے مستقبل میں ایسے سانحات سے بچنے کیلئے حکومت اور قانونی اداروں سے شرپسندوں اور تخریب کاروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے