اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں کونسی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے؟عمر اکمل نے پیشگوئی کردی

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم سری لنکا میں سیریز جیت سکتی ہے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئےعمر اکمل کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں ، کیمپ میں قومی کرکٹرز نے دورہ سری لنکا کے لیے سخت محنت کی ہے۔ ابھی عید کے بعد پھر کیمپ لگنا ہے تیاری کا مزید موقع ہے ۔عمر اکمل نے کہا کہ جو کرکٹرز منتخب ہو ئے ہیں وہ تسلسل کے ساتھ پرفارم کر رہے ہیں،مشکل حالات کے باوجود پاکستان ٹیم سیریز جیتے گی۔

ایک سوال کے جواب میں عمر اکمل نے کہا کہ میری مڈل آرڈر میں پرفارمنس سب کے سامنے رہی ہے ،کرکٹ فینز بہتر بتا سکتے ہیں کہ مڈل آرڈر میں میری ضرورت ہے یا نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت مڈل آرڈر میں افتخار احمد بھی اچھا پرفارم کر رہے ہیں ، ان کے لیے نیک خواہشات ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے