اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زمان خان کی انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ میں لیگ میں زبردست باولنگ،قابلیت کا لوہا منوا لیا

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر زمان خان کی انگلینڈ کی ٹی20 بلاسٹ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔

نارتھمپٹن ​​شائر کے خلاف میچ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے زمان خان نے 4 اوورز میں 26 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ سیزن میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے چوتھے کھلاڑی بننے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا، انہوں نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 19 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔

ٹی20 بلاسٹ میں زمان کی کارکردگی اب تک قابل تعریف رہی ہے، انہوں نے 11 میچ کھیلے اور 17.5 کی اوسط سے 19 وکٹیں حاصل کیں، جس کا اکانومی ریٹ 8.3 رہی۔زمان خان کی کارکردگی نے ڈربی شائر کو کئی میچز میں فتوحات سے ہمکنار کروایا ہے۔واضح رہے کہ انگلش ٹی20 بلاسٹ میں پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ،زمان خان، شاداب خان، اسامہ میر، حسن علی، محمد عباس،ظفر گوہر،شان مسعود اور حیدر علی شریک ہی

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے