اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران پنجاب کابینہ کے محکموں میں ردوبدل کر دیا گیا

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے نگران وزرا کے محکموں میں ردوبدل کر دیا گیا۔ وزرا کو نئے محکمے الاٹ کر دیئے گئے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر ایس ایم تنویر کو انرجی، آئی سی آئی اینڈ ایس ڈی اور زراعت کے محکمے سونپے گئے۔ ابراہیم مراد کو لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ، ٹرانسپورٹ اور مائنز اینڈ منرل کے محکمے تفویض کر دیئے گئے۔

بلال افضل کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، تحفظ ماحولیات، فاریسٹ، وائلڈ لائف اینڈ فشریز کے محکمے سونپ دیئے گئے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم کے پاس سوشل ویلفیئر، سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے محکمے ہوں گے۔ جمال ناصر کو پرائمری ہیلتھ، محکمہ بہبود آبادی کے محکمے دیئے گئے۔ منصور قادر کو ہائر ایجوکیشن، سکول ایجوکیشن ایم پی ڈی ڈی، سید اظفر علی ناصر کو اوقاف ، ریونیو اتھارٹی، زکوۃ وعشر اور ہاؤسنگ کے محکمے الاٹ کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے