اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں بابر اور شاہین آفریدی شامل

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔

آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں انگلینڈ کے جو روٹ  پہلے نمبر پر  براجمان  ہیں، جکہ دوسری، تیسری اور چوتھی پوزیشن پر آسٹریلوی کھلاڑی موجود ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا بہترین ٹیسٹ پلیئرز کی فہرست میں پانچواں نمبر ہے، جبکہ چھٹے اور ساتویں نمبر پربھی آسٹریلوی کھلاڑی قابض ہیں۔

بہترین ٹیسٹ بولرز کی عالمی رینکنگ  میں قومی  بولر شاہین شاہ آفریدی کا ساتواں نمبر ہے۔ پہلے  نمبر پر بھارت کے روی چندرن ایشون  اور دوسرے پر انگلینڈ کے بولر جیمز اینڈریسن ہیں۔

ٹیسٹ آل راؤنڈرز  کی عالمی  رینکنگ میں  بھارت کے جدیجا پہلے، روی چندرن ایشون دوسرے اور بنگلادیش کے شکیب الحسن تیسرے نمبر پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے