اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار آغا علی پہلی بار جہاز میں بیٹھے تو ان کیساتھ کیا ہواتھا؟جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ جب میں پہلی بار جہاز میں بیٹھا تو باتھ روم میں لاک ہوگیا تھا۔

 تفصیلا ت کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں آغا علی کاکہنا تھا کہ جب وہ پہلی مرتبہ ہوئی جہاز میں سوار ہوئے تو بےحد خوش اور پُرجوش تھے جبکہ ان کا سفر صرف 15 منٹ لاہور سے فیصل آباد تک کا تھا۔ اداکار نے بتایا کہ انہیں ایک ہی دن جاکر واپس بھی لوٹنا تھا، تاہم واپسی کے سفر میں انہیں تجسس ہوا کہ جہاز کا باتھ روم کیسا ہوتا ہے؟ کیوں نہ اسے دیکھا جائے۔

آغا علی ٹیک آف کے بعد باتھ روم چلے گئے اوروہاں لاک ہوگئے۔ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے مدد کے لئے کئی بار ایئر ہوسٹس کو آوازیں دیں مگر کسی نے نہیں سنا لیکن جب لینڈنگ کا وقت آیا تو ایئر ہوسٹس مدد کو پہنچی اور اس نے دروازہ کھول کر آغا کو باہر نکالا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے