اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

24 جون تک درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(لاہور نیوز) جون کی گرمی نے شہریوں کو نڈھال کر دیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا، محکمہ موسمیات نے 24جون تک درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، ہوا کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ جبکہ نمی کا تناسب 56 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتہ کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، آج رات کے وقت لاہور سمیت دیگر شہروں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

طبی ماہرین نے تجویز دی ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری مشروبات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اور سر کو کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے