اپ ڈیٹس
  • 341.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مویشی منڈیوں کی رونق بڑھنے لگی، مہنگائی کے باعث بیوپاری اور خریدار دونوں ہی پریشان

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(لاہور نیوز) عیدالاضحیٰ کی آمد قریب آتے ہی مویشی منڈیوں کی رونق بڑھنے لگی، منڈیوں میں بیوپاری اور خریدار جانوروں کی خرید و فروخت میں مصروف نظر آتے ہیں۔

مناواں مویشی منڈی میں چھوٹے بڑے سب جانور موجود ہیں، آسٹریلین نسل کا بلیک اینڈ وائٹ کلر کا بیل مرکز نگاہ بنا ہوا ہے، بیوپاری بیل کا 15 لاکھ روپے مانگ رہا ہے، خریدار قیمت سن کر پریشان ہو جاتے ہیں، خریدار 15 لاکھ کی بجائے 8 لاکھ روپے تک دینے پر تیار ہیں لیکن بیوپاری کا کہنا ہے کہ جانوروں کے پالنے پر اخراجات بڑھ گئے ہیں۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کی نسبت دو گنا قیمت مانگی جا رہی ہے ۔

مویشی منڈیوں میں عید قرباں کے لئے جانوروں کی خریداری جاری ہے، مختلف اقسام اور مختلف نسل کے جانور فروخت کے لئے موجود ہیں۔ بھاؤ تاؤ جاری ہیں، مہنگائی کے باعث بیوپاری اور خریدار دونوں ہی مشکل میں نظر آتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے