اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا 10 روز میں پارٹی منشور تیار کرنے کا فیصلہ

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے 10 روز میں پارٹی منشور تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کیلئے 9 رکنی منشور کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

عامر محمود کیانی کو استحکام پاکستان پارٹی کی منشور کمیٹی کا کنوینئر نامزد کیا گیا ہے جبکہ اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، رانا نذیر خان، سعید اکبر نوانی، چودھری ایم اشفاق، نوریز شکور اور پیر سعید الحسن شاہ استحکام پاکستان پارٹی کی منشور کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

منشور کمیٹی کے کنوینئر کسی بھی ایک ماہر کو منشور کمیٹی کا رکن بنا سکیں گے، کمیٹی 10 روز میں استحکام پاکستان پارٹی کے مسودے کو حتمی شکل دے گی، منشور کا مسودہ تیار کر کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان کو پیش کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے