اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالاضحیٰ سے قبل گداگروں کی تعداد بڑھ گئی ، کریک ڈاؤن کا حکم

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے پیشہ ور گداگروں اور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں عیدالاضحیٰ سے قبل گداگروں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے گداگروں اور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کردیا۔

سی ٹی او لاہور نے ڈویژنل افسران اور سرکل افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سگنلز پر بھکاریوں اورگداگروں کو فوری ہٹایا جائے اور شہر کی مصروف اور اہم شاہراہوں کو گداگروں سے پاک کیا جائے گا۔

کیپٹن(ر)مستنصرفیروز کا کہنا ہے کہ شہری ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی میں ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں، معذوری کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے