اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

غیر ملکی بینکوں کا ایل سیز کھولنے سے انکار: بجلی، گیس بحران بڑھنے کا خدشہ

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں بگڑتی ہوئی معاشی صورت حال کے باعث غیر ملکی بینکوں نے ایل سیز کھولنے سے انکار کر دیا جس سے بجلی اور گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق ایل این جی کی درآمد کے لیے کسی کمپنی نے بولی نہیں دی، وزارت پٹرولیم نے ایل این جی درآمد کے لیے 6 ٹینڈر جاری کیے تھے، کسی بھی بین الاقوامی کمپنی نے بولی نہیں دی۔

ایل این جی کمپنیوں کو بینکوں میں مشکلات کا سامنا ہے، بین الاقوامی بینک پاکستان کے لیے ایل سیز نہیں کھول رہے، بولی نہ ملنے سے گیس اور بجلی کے بحران بڑھنے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل این جی درآمد نہ ہونے کی صورت میں آر ایل این جی پاور پلانٹس بند ہو جائیں گے جس سے گیس کا بحران بھی شدت اختیار کرسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے