اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اسحاق ڈار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ورچوئل ملاقات، آئی ایم ایف پر مدد مانگ لی

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ورچوئل ملاقات ہوئی، جس میں اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف پر مدد مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی کمشنر کو موجودہ معاشی صورتحال سے آگاہ کیا، انہوں نے برطانوی ہائی کمشنر کو آئی ایم ایف سے تعطل کا شکار معاہدے بارے بریف کرتے ہوئے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنے میں مدد کی درخواست کی۔

برطانوی ہائی کمشنر نے وزیرخزانہ کو آئی ایم ایف سے معاہدہ کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرائی، برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ آئی ایم ایف سے پروگرام بحالی کیلئے بات چیت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے