اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات، سبزیاں اور پھل غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئے

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(لاہور نیوز) گرمی کے ساتھ ساتھ مہنگائی کا پارہ بھی چڑھنے لگا ۔ پولٹری مصنوعات ، سبزیاں اور پھل غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئے۔

مرغی کا گوشت 11 روپے سستا ، فی کلو قیمت 660 روپے مقرر، فارمی انڈے ایک روپیہ مہنگے ، فی درجن قیمت 244 روپے ہو گئی۔ سبزیاں بھی پہنچ سے دور ہیں۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 5 سبزیوں کے دام مزید بڑھا دئیے گئے۔ ادرک 10 روپے مہنگا، سرکاری قیمت 760 روپے فی کلو مقرر جبکہ اوپن مارکیٹ میں ادرک 850 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ کھیرا 85 روپے کے بجائے 120 روپے فی کلو بیچا جا رہا ہے۔ شلجم 5 روپے مہنگے سرکاری قیمت 150 فی کلو ہے۔ مارکیٹ میں شلجم 180 فی کلو مل رہے ہیں۔ بھنڈی 100 روپے کے بجائے 140 روپے فی کلو دستیاب، مارکیٹ میں گھیا توری 70  روپے فی کلو ہے۔

سرکاری نرخ نامہ میں 4 پھل مزید مہنگے ہو گئے۔ اوپن مارکیٹ میں آلو بخارہ 330 ۔ پپیتا 350 اور تربوز 70 روپے فی کلو ہے۔ کیلے درجہ اول 300 روپے فی درجن ہیں۔ عوام کہتے ہیں سبزیاں، پھل اور برائلر کچھ بھی سستا نہیں ہے۔

مارکیٹ میں سرکاری نرخ ناموں پر کہیں عملدرآمد دکھائی نہیں دے رہا ۔ عوام کو مہنگائی کا دوہرا بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے