اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاک سوزوکی کا اپنے پلانٹس مزید 16 دن بند رکھنے کا اعلان

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاک سوزوکی نے موٹر سائیکل اور آٹوموبیل پلانٹس مزید 16دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ پارٹس کی قلت اور انوینٹری نہ ہونے کے باعث کیا،موٹر سائیکل اور آٹوموبیل پلانٹس 22جون سے 8جولائی تک بند رہیں گے۔

اس سے قبل پاک سوزوکی نے اپنے موٹر سائیکل پلانٹ کی بندش میں 16 جون تک توسیع کی تھی۔کمپنی کا موقف ہے کہ حکومت کی جانب سے آٹو سیکٹر کی درآمدات پر عائد پابندیوں کی وجہ سے کمپنی کو انونٹری کی قلت کا سامنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے