اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کا یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 مریم نوازشریف نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور پیر کو یوم سوگ منانے کے وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔

سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن نے جاں بحق پاکستانیوں کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبرجمیل کی دعا کی اور مطالبہ کیا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے ہیومن سمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے