اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبریٰ خان کی سالگرہ ،اداکارہ کی مداح نے منفرد کام کردیا

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی مداح نے ان کی سالگرہ کے موقع پر غربا میں کھانا تقسیم کردیا۔

تفصیلات کےمطابق کبریٰ خان اپنی 30ویں سالگرہ منا رہی ہیں، اداکارہ کی سالگرہ پر ان کی ایک مداح نے ناقابلِ یقین تحفہ دے کر اُن کا دل جیت لیا ہے۔کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی ایک مداح نے سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کے نام سے کھانا تقسیم کیا ہے۔

کبریٰ خان نے اپنی اس مداح کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے اپنی سالگرہ کا بہترین تحفہ قرار دیا۔اداکارہ نے اپنی انسٹاسٹوری پر لکھا کہ وہ مداح کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہوگا، وہ حیران ہیں اور مداح کا اتنا پیار دیکھ کر ان کے پاس شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔یاد رہے کہ 2014 میں فلم نامعلوم افراد سے پاکستان شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی کبریٰ خان 30 برس کی ہوچکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے