17 Jun 2023
(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے سیاسی رہنما فرخ ممتاز مانیکا، محمد شاہ کھگھہ اور چودھری ظہیر الدین نے ملاقات کی۔
تفصیلات کےمطابق ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر سیاسی رہنماؤں فرخ ممتاز مانیکا اور محمد شاہ کھگہ نے عبدالعلیم خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔