اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چڑیا گھر میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کے انتظامات مکمل

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

شدید گرمی کے باعث انسانوں کیساتھ ساتھ جانور، پرندے اور حشرات بھی متاثر ہو رہے ہیں،درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے چڑیا گھر میں موجود جانورگرمی سے نڈھال ہو کر رہ گئے ہیں۔

 چڑیا گھر انتظامیہ نے جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے گرین شیٹس کا استعمال شروع کردیا ہے، پنجروں میں پنکھے اور کولرلگانے کے ساتھ برف کے بلاک بھی رکھے جا رہے ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر چڑیا گھر کرن سلیم کا کہنا ہے کہ جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، انسانوں کی طرح جانوروں پر بھی موسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں،  چڑیا گھر میں ہر ممکن کوشش کی  جاتی ہے کہ جانوروں کو گرمی  کی شدت سے بچایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے