اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.92 قیمت فروخت : 39.99
  • یورو قیمت خرید: 330.27 قیمت فروخت : 330.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.74 قیمت فروخت : 379.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.90 قیمت فروخت : 188.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.78 قیمت فروخت : 205.15
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469400 دس گرام : 402400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430280 دس گرام : 368864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7397 دس گرام : 6348
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کے دفتر میں ہنگامہ آرائی اور عملے پر تشدد کا معاملہ کے بعد ایل ڈی اے دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔

پبلک ڈیلنگ کے لیے آنے والے افراد ون ونڈوسیل پر رابطہ کریں گے، ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے کی جانب سے مراسلہ جاری  کردیا گیا۔

مراسلے کے مطابق متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کے فوکل پرسن اور  ڈائریکٹر شکایات کے ازالے کے لیے دن 11 سے 12 بجے کے دوران ون ونڈو سیل پر موجود رہیں گے، اگر کسی شہری کو متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کا وزٹ کرنا ہو گا  تو  ڈائریکٹر ون ونڈو سیل خصوصی پاس جاری کرے گا۔

 ایل ڈی اے حکام کی جانب سے چیف سکیورٹی آفیسر و دیگر ونگز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے