اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نواز شریف نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کر لی

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کر لی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے 55 سال پہلے بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی جو کہ گم ہو گئی تھی، قائد مسلم لیگ(ن) نے 1968ء میں جی سی یونیورسٹی سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔

ڈگری گم ہونے کی صورت میں 7 جون 2023ء کو ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کیلئے مقررہ رقم بینک میں جمع کروائی گئی، نواز شریف کے مشیر نے اتھارٹی لیٹر دکھا کر خود ڈگری حاصل کر لی ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کے ڈاکومنٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے 1968ء میں بی اے کا امتحان 340 نمبروں کے ساتھ پاس کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے