اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(لاہور نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر صدف سردار، بہاول نگر میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ادریس اشرف، پی ٹی آئی بہاول نگر کے سٹی صدر حماد اشرف، مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکرٹری شیخ فضل الٰہی، مسلم لیگ (ن) بہاول نگر کے نائب صدر سید شاہ زیب قمر، انجمن تاجران بہاول نگر کے صدر ساجد محمود شامل ہیں۔

علاوہ ازیں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی لاہور تنظیم کے عہدیداران نے بھی ملاقات کی جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کرنے والوں میں چودھری اسلم گل، رانا جمیل منج، آصف ناگرہ، چودھری عاطف رفیق، زاہد ذوالفقار، عمر شریف بخاری، عامر نصیر بٹ، چودھری ریاض، حسن گیلانی، اشرف خان، عزیز ملک، صداقت شیروانی اور دیگر شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے