اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دنیا میں زیادہ افراد شوگر کی بیماری میں کیسے مبتلا ہوجاتے ہیں؟وجہ سامنے آگئی

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے شوگر کی مرض میں مبتلا ہونیکی وجہ بیان کردی۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہناتھا کہ روز مرہ کی زندگی میں ہم اتنا مصروف ہوجاتے ہیں کہ خود کا خیال ہی نہیں رکھتے اور جسم کو بنیادی ضرورت پانی سے بھی محروم کر دیتے ہیں،تاہم پانی کا کم استعمال بھی آپ کو شوگر کا مریض بنا سکتا ہے جبکہ بعض لوگ سستی کی وجہ سے اور کام میں مصروف رہنے کی وجہ سے کھانا یا تو چھوڑ دیتے ہیں یا پھر تاخیر سے کھاتے ہیں لیکن اس پر توجہ دینی کی ضرورت ہے کیونکہ کھانا چھوڑنا یا تاخیر سے کھانا بھی شوگر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ ذہنی تناؤ ذیابیطس میں مبتلا ہونے کی سب سے بڑی اور اہم وجہ ہے، ٹینشن یا ذہنی تناؤ میں رہنے والوں کا شوگر لیول متاثر رہتا ہے اور یوں وہ مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے