اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کولیسٹرول کو کم کرنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں اس خوراک کا استعمال کریں

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کولیسٹرول کو کم کرنے کیلئے ناشتے میں استعمال کی جانیوالی خوراک بتا دی۔

ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ بعض غذائیں اپنا کر کولیسٹرول کم کیا جاسکتا ہے،دلیہ ایک طاقتور غذا ہے اسے ناشتے کا حصہ بنایا جاسکتا ہے کیونکہ  یہ غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں حرارے کم ہوتے ہیں لیکن ریشوں (فائبر) کی وجہ سے یہ پورے جسم کے لیے انتہائی مفید ہوتا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کئی سائنسی تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ دلیہ  کولیسٹرول کم کرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے۔

 

اسی طرح دہی میں کئی ایسےاجزا  ہیں جو کولیسٹرول گھٹانے میں مددگار ہوتے ہیں، اس کے علاوہ  سٹرابری اور بلیو بیری بھی کولیسٹرول کم کرتی ہیں۔ انہیں دہی میں ڈال کر کھانے سے تاثیر بڑھ جاتی ہے اور کئی امراض کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے