اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مصنوعی مٹھاس کا ڈی این اے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ماہرین کی تحقیق جاری

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی مٹھاس ڈی این اے کونقصان پہنچا سکتی ہے۔

تفصیلات کےمطابقہمارے ڈی این اے میں ایک جینیاتی کوڈ ہوتا ہے جو ہمارے جسم کی نشونما کو دیکھتا ہے اور یہ سنجیدہ نوعیت کا مسئلہ صحت کے متعدد مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ڈی این اے کو اس طرح نقصان پہنچانے والی شے کے لیے جینوٹاکسک کی تکنیکی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔اس تحقیق میں محققین نے خاص طور پر سکرالوز-6-ایسیٹیٹ کا مطالعہ کیا۔ 2018 میں چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ کیمیائی مرکب سکرالوز کے جسم میں تحول کے بعد وجود میں آتا ہے۔

نارتھ کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی بائیو میڈیکل انجینئر سوزین شِفمین نے بتایا کہ یورپی فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق فی روز فی شخص 0.15 مائیکرو گرام تمام جینوٹاکسک مرکبات کی موجودگی تشویش کا باعث ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ سکرالوز ملے میٹھے مشروبات پینے سے، سکرالوز-6-ایسیٹیٹ کی مقدار متعین حد سے بڑھ جاتی ہے۔ اور اس میں سکرالوز-6-ایسیٹیٹ کی وہ مقدار شامل نہیں ہے جو سکرالوز کی کھپت کے بعد میٹابولائٹ کی صورت بنتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے