اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟بڑی خبر سامنے آگئی

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(لاہور نیوز)نگران پنجاب حکومت آئندہ ہفتے 4 ماہ کے بجٹ کا اعلان کرے گی۔

ذرائع  کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی  12 جون کو بجٹ پریس کانفرنس کریں گے ، 4 ماہ کے ترقیاتی بجٹ کیلئے 426 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ  تنخواہوں اور پنشن کی مد میں 300 ارب رکھنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ  آئندہ بجٹ ڈالر کی قیمت 290 سے 295 روپے کو مدنظر رکھ کر بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے