اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گورنر پنجاب سے پیاف کے وفد کی ملاقات

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین پیاف فہیم الرحمان سہگل کی قیادت میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال اور مختلف انڈسٹریز کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

گورنر پنجاب نے کہا حکومت نے مخلصانہ کاوشیں اور مشکل فیصلے کر کے ملک کی معیشت کو بحران سے نکال لیا ہے۔ ملک کی معیشت میں استحکام اور بہتری نظر آ رہی ہے جو خوش آئند ہے ۔ کاروباری حضرات نہ صرف ٹیکس دے کر ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں ۔ معیشت کی ترقی کے لیے کاروباری حضرات کو سازگار ماحول فراہم کرنا بہت ضروری ہے ۔

وفد میں میاں اکرم مہر ، رمیض ارشد، فیصل مجاہد، نبیل محمود ، ذیشان سہیل ملک ودیگر شامل تھے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے