اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.79 قیمت فروخت : 38.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.84 قیمت فروخت : 304.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 360.87 قیمت فروخت : 361.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.59 قیمت فروخت : 175.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.94 قیمت فروخت : 194.28
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304600 دس گرام : 261200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279215 دس گرام : 239432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3381 دس گرام : 2902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہمیں کوئی اور کھیل ڈھونڈ لینا چاہیے؟ بابراعظم کرکٹ کیوں چھوڑنا چاہتے؟

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے مداحوں سے مشورہ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ کیا وہ اور ساتھی کرکٹر محمد رضوان کرکٹ چھوڑ کر کسی اور کھیل کا حصہ بن جائیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک تصویر شیئر کی گئی۔ تصویر میں بابر اور رضوان کو فرنچ مارشل آرٹس کے ماہر فرانس گانو، نائیجیرین مارشل آرٹس کے ماہر کمارو عثمان اور امریکی فٹبالر جیمز ونسٹن کے ہمراہ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

جاری کردہ ٹویٹ میں بابراعظم نے لکھا کہ جب فرانس گانو، کمارو عثمان اور جیمز ونسٹن جیسے چیمپیئنز، کرکٹ میں دلچسپی ظاہر کرنے لگیں تو مجھے اور رضوان کو کوئی ایک کھیل ڈھونڈ لینا چاہیے۔

بابر اعظم نے اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین سے مشورہ بھی لیا جس پر صارفین کی طرف سے دلچسپ جوابات دیکھنے کو ملے۔ ایک صارف نے لکھا کہ ‘آپ اور رضوان کرکٹ ٹیم کی جان ہیں، آپ کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا سوچنا بھی منع ہے’۔

ایک صارف نے لکھا کہ ‘کپتان ہمیں کرکٹ پر لگا کر خود کرکٹ چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں؟’ ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ‘کپتان آپ کو سب سے زیادہ کرکٹ ہی سوٹ کرتی ہے

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے