اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سموگ رولز منظور:لاہور سمیت پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، بھاری جرمانے عائد ہونگے

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ ہو گیا،لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ کے ساتھ پنجاب بھرمیں بھاری جرمانوں کی بھی منظوری دے دی گئی۔ نگران کابینہ نے سموگ رولز کی منظوری دے دی۔

زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر بھٹوں پر ایک سے پانچ لاکھ تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سموگ پیدا کرنے والی فیکٹری کو پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا۔

سموگ رولز کے تحت کوڑا اور کچرا جلانے پر دس ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر چار ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

نگران کابینہ پنجاب نے محکمہ ماحولیات کو فیصلوں پرعملدرآمد کے لیے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے احکامات دے دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے