اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مہنگائی کی ٹرین پر سوار، آج دوسرے روز بھی قیمت میں بڑا اضافہ

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(لاہور نیوز) برائلر کی بڑھتی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی، آج دوسرے روز بھی فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر گوشت 15 روپے اضافے کے بعد 656  روپے سے بڑھ کر 671 روپے فی کلو ہو گیا، زندہ برائلر  کے دام  بھی 10 روپے بڑھ گئے، ہول سیل پر زندہ برائلر کی قیمت 431 جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر 447  روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔

Chk

دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جارہا ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت 260 روپے پر برقرار ہے، انڈوں کی پیٹی کی قیمت 7 ہزار680 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں فی انڈا 22 سے 23 روپے میں بیچا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے