اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اشنا شاہ کا خواتین کو تعلقات بارے قیمتی مشورہ

05 Jun 2023
05 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ہمیشہ کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں، حال ہی میں اشنا شاہ نے خواتین کو تعلقات کے بارے میں قیمتی مشورہ دیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے شادی سے پہلے تک مردوں سے گریز کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد کسی لڑکی کو خاص محسوس کروانے کے لئے دوسری عورت کو نیچا دکھا رہا ہے تو آپ اس مرد سے دور بھاگیں، کوئی بھی آدمی جو آپ کے سامنے بدتمیزی کرتا ہے وہ اچھا آدمی نہیں ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے