04 Jun 2023
(لاہور نیوز)پاکستان تحریک انصاف رہنما رضا نصراللہ گھمن نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران رضانصراللہ گھمن نے کہ 9 مئی کوانتہائی افسوسناک واقعات پیش آئے، ہمارے فوجی جوانوں کی بہادری کو دشمن بھی تسلیم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یادگارشہداء کی بےحرمتی کی گئی موجودہ سیاست سے ملک میں بہتری نہیں آرہی سیاست میں تحمل اور برداشت لازمی ہے۔