اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عائشہ اقبال کا پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

04 Jun 2023
04 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عائشہ اقبال نے پارٹی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔

لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ اقبال نے کہا نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کش ہورہی ہوں، مجھے خون خرابے والی سیاست پسند نہیں ہے، فیصلہ کیا ہے سیاست مکمل چھوڑدوں گی، میں ایک عام پارٹی ورکر ہوں، میں پارلیمانی سیکرٹری نہیں تھی۔

انہوں نے کہا پارٹی کے چیئرمین کو تو میرا نام بھی معلوم نہیں ہوگا، میں نے لاہور میں ایک لاکھ پودے لگائے، میرا ٹرانس جینڈر کا سکول چل رہا ہے، مجھے سیٹ ویلفیئر کے کاموں کی وجہ سے ملی، مجھے دو مرتبہ کروڑوں کی آفرز ہوئی ہیں،میں نے انکار کردیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت ملکی حالات کی وجہ سے ہر کوئی پریشان ہے، میں یہاں ملک کی خدمت کیلئے ہوں، اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے، پاکستان ترقی کرے، پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاکستان ہے تو سب کچھ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے