اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لاہور میں مقابلہ حسن،علینہ خان نے 'مس ٹرانس پاکستان' کا اعزاز جیت لیا

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک)لاہور میں ہونیوالے2023 کے مقابلہ حسن میں اداکارہ علینہ خان نے 'مس ٹرانس پاکستان ' کا اعزاز جیت لیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ علینہ خان نے مس ٹرانس پاکستان 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔اداکار نے لکھا کہ ’اپنی کمیونٹی کے سامنے مس ٹرانس پاکستان کا تاج پہنتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہوئی کیونکہ یہ پلیٹ فارم ہماری آواز ہے جہاں سے ہم دنیا بھر میں اپنی نمائندگی کرتے ہیں۔

علینہ خان نے لکھا کہ یہ میری زندگی کا بہترین اور یاد گار لمحہ ہے جبکہ  مس ٹرانس پاکستان کا ٹائٹل جیت کر اپنی کمیونٹی کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔واضح رہے کہ مس ٹرانس پاکستان کے ذریعے ٹرانس جینڈرز کو بیرونِ ملک بھی اپنی کمیونٹی کی نمائندگی کرنے کا موقع ملتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے